جو لڑکی کلاس میں حجاب کرکے آئے گی اسے ۔۔۔ پنجاب حکومت کا ایسا اعلان جس کی کسی کو توقع نہ تھی

منگل, 14 مارچ 2017 20:20

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں حجاب کے فروغ کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہائیر ایجوکیشن سید  رضا علی گیلانی نے سرکاری تعلیمی اداروں میں فروغ حجاب پالیسی کا اعلان کردیا ۔لاہور بورڈ کے کمیٹی روم میں ڈویژنل ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدرارت کرتے ہوئے  انہوں نے اعلان کیا  کہ کالجز میں اساتذہ اپنی کلاس اور لیکچرز کا آغاز احادیث نبویﷺ اور آیات قرآن سے کریں گے۔ طالبات کے اندر حجاب کی عادت کو فروغ دینے کے لئے انہیں اضافی نمبرز دئیے جائیں گے جو طالبہ کلاس میں حجاب کرے گی اسے 5اضافی نمبرز دئیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کے  مطابق نئی حجاب پالیسی پر فوری عملدرآمد ہو گا۔حجاب پالیسی کے تحت طالبات کو نہ صرف حجاب بالکل مفت فراہم کئے جائیں گے بلکہ انہیں داخلے کے وقت اضافی پانچ نمبرز بھی دئیے جائیں گے

Read 1064 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto