راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے بعد سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے، لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن) پر جھاڑو پھر جائے گا۔…

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سندھ کے آسیب ہیں جو کئی دہائیوں سے سندھ کے عوام میں محرومیاں بانٹ رہے ہیں۔ عمران خان سے پشاور کے چوہے نہیں مارے جاتے وہ لاہور میں آکر ڈینگیں مار رہے…

لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے خود ہی اپنے ساتھیوں کو اغواء کرایا تاکہ وہ آئندہ الیکشن میں سندھ کے عوام کو بےوقوف بنا کر ووٹ حاصل کریں۔ چوہدری نثار کے خلاف اگر ایف آئی آر کٹوائی…

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ کا کیس عدالت میں آخری مراحل میں ہے اس لئے اس پر تبصرہ نہیں کروں گی۔ نواز شریف اپنی تین نسلوں کا جواب دے رہے ہیں،وزیر اعظم کو پاناما کیس فیصلے سے…

لاہور: كاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ كی جانب سے پنجاب بھر میں مطلوب دہشت گردوں كی ’’ریڈ بك 2017‘‘ جاری كردی گئی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری ریڈ بك میں مطلوب دہشت گردوں كی تعداد 113 ہے جب کہ سال 2016 میں مطلوب دہشت گردوں…

لاہور:  تھانہ نصیرآباد میں شہریوں کو فرش پر الٹا لٹاکر تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 پولیس اہلکارگرفتار کرلئے گئے ہیں۔ پنجاب میں اربوں روپے لگا کر پولیس کی وردی توتبدیل کردی گئی لیکن تھانوں میں چھترول، تھانہ کلچر اور پولیس اہلکاروں کا عوام کے…

ملتان: ملتان میں آپریشن ردا لفساد کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے 10 دہشتگردوں کو مار گرایا جبکہ 3 جوان بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے صبح سویرے…

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے، پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپانے کے لیے سیاسی حربے استعمال کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ کی وفاق اور سوئی سدرن کو دی…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وطن کے لیے قربانیاں دینے والے اصل ہیرو ہیں اور امن واستحکام ان ہی کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں…

ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔ ملتان میں ایئر یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار…

سرگودھا: سرگودہا ریجن میں مردم شماری کے انتظامات کا جائزہ لینا کیلئے فوجی اور سول انتظامیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر سرگودہا کے آفس میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر…

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی اور سماعت کے دوران ہی عدالت نے تمام گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔…

راولپنڈی: پاک فوج نے لیاری گینگ کے سرغنہ اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیز بلوچ کو تحویل میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیاری گینگ کے سرغنہ عزیز بلوچ کو آرمی ایکٹ 1923…

Page 2 of 75

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto