راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود خطے کے امن کے لیے بہت کچھ کیا جب کہ پاکستانی عوام کےعزم کے مطابق امن کےلیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

راولپنڈی: پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر جڑواں شہروں کو دہشتگردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا۔  راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کی پولیس نے معمول کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران شہر میں داخل ہونے والی ایک گاڑی کو روکا جس پر اس…

لاہور: مذہبی گروہوں کے رہنماؤں کی جانب سے حساس معاملات پر مناظرے یا مباحثے کا معاملہ، محکمہ داخلہ نے حساس مذہبی موضوعات پر گفتگو پر ایک ماہ کیلئے پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں شہر میں حساس مذہبی…

ملتان: عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد پرویز خان کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے حتمی چالان پیش…

لاہور: پی آئی اے کے بیرون ملک جانے والے طیارے میں دوران پرواز انجن فیل ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے تمام مسافروں کو بچالیا۔ پاکستان ویوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 755 سیالکوٹ…

ڈی جی خان:  ماسٹر اور گریجوایشن کے طلبہ کی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی، تفصیلات کے مطابق جامپور روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کے طلباء نے ڈگریاں نہ ملنے پر ٹریفک چوک سے کمشنر آفس تک پی ٹی آئی کے رہنما اخوند ہمایوں رضا…

راولپنڈی: پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی جی ایچ کیو پہنچے، جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف…

راولپنڈی: پاک فوج نے پیشہ وارانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرکے آزاد کشمیر آنے والی خاتون کو باوقار طریقے سے واپس بھیج دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن خواہ چھوٹا ہو یا بڑا مہم جوئی کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی میں گریجویٹ کیڈٹس کی پاسنگ…

ناروال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان واحد اسلامی طاقت ہے، جو کسی کو ہضم نہیں ہو رہی، سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، لیکن نواز شریف کو…

سیالکوٹ: تحریک انصاف سیالکوٹ کی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔عثمان ڈار نے پارٹی قیادت سے فردوس عاشق اعوان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کا مطالبہ کر ڈالا۔ واضح رہے کہ فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر پارٹی…

لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس نظام 111 کا جلد باقاعدہ افتتاح کر دیا جائیگا۔ آج سی سی پی او سے لے کر نائب قاصد تک تمام فورس…

راولپنڈٰی:  سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناکر مختلف کارروائیوں کے دوران 1300 کلو دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، ایف سی اہلکاروں…

Page 3 of 103

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto