ملتان: بوسن روڈ پر زیرتعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد لوگوں کے ملبے تلے ہونے کی اطلاعات ہیں۔  ملتان میں بوسن روڈ پر میٹرو بس  روٹ سے متصل زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے…

لکشمی چوک کے قریب تین منزلہ پلازہ کی تیسری منزل پر واقع فرنیچر کے شوروم میں آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔…

گورنر ہاؤس لاہور میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرد محمدایوب خان گادھی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے صوبائی وزیر سے حلف لیا۔ صوبائی وزیر کی حلف برداری تقریب میں ان کے اہل خانہ،وزیرقانون رانا ثناءاللہ،وزیراعلیٰ کےمشیر رانا مقبول…

خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ جنس کی شناخت کے لیے شناختی کارڈ میں خانہ مقرر کرنے کا حکم بھی دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے…

پاکستان تحریک انصاف آج جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس کے کے لیے بہاولپور میں پنڈال سجالیاگیاہے۔جلسےسے تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔ بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں سے کارکن قافلوں کی صورت میں جلسہ…

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی…

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف اور شوگر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے…

بلوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جب کہ گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ہیڈ بلوکی میں گیس سے 1200 میگاواٹ بجلی کے پیداواری یونٹ کا سنگ بنیاد رکھتے…

فرش پر تڑپ تڑپ کر جان دے دی

پیر, 02 جنوری 2017 16:03
قصور کی رہائشی زہرہ بی بی کو رات ساڑھے 3 بجے دل میں تکلیف محسوس ہونے لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا۔ اسپتال کی انتظامیہ نے ایمرجنسی یا وارڈ میں مریضہ کو بستر نہ دیا اور خاتون کو راہداری کے فرش پر تڑپتا چھوڑ دیا۔…

ویب سائٹ انتظامیہ نے 26 دسمبر کو صارفین کو بھیجی گئی ای میل میں بتایا ہے کہ ہیکرز نے وی بلٹن فورم زائد المیعاد سافٹ وئیر میں موجود خطرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاک ویلز کے سرورز تک رسائی حاصل کی اور ویب سائٹ پر…

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اسی وجہ سے ملک میں روایتی سیاست کرنے والے زوال کا شکار ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف)…

رحیم یار خان: شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔  رحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ دھماکا اس قدر…

ملتان : ملتان میں بیوی نے خاوند پرتیزاب پھینک دیا ،تیزاب سے متاثرہ 23 سالہ رضوان کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نشتراسپتال منتقل کردیا ہے ،پولیس کے مطابق دونوں کو تعلق کراچی کے علاقے ملیر سے ہے۔ ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں قرۃ…

Page 6 of 72

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto