لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا…

راولپنڈی: افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے…

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پاکستان ویوز کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں…

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں  فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20…

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویزالٰہی جھوٹے الزامات لگا کر اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں، عوام جانتے ہیں کہ کون سچ اور کون جھوٹ بولتا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان…

لاہور کے مختلف علاقوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کردیئے، جنہیں بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے ہٹا دیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے بینرز پر…

سیالکوٹ: وفاق وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سے اختلاف میرا ذاتی معاملہ ہے جب کہ نئے وزیراعظم کا آپشن دور دور تک زیر غور نہیں کیوں کہ ہم سوچ بھی نہیں رہے کہ میاں صاحب نا اہل…

راولپنڈی: پاک فوج نے آپریشن خیبر 4 کے دوران 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال کر چیک پوسٹ قائم کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے مشکل ترین علاقے میں سب سے…

راولپنڈی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کہ صرف ایک خاندان کا احتساب ہو اور باقی بچ جائیں، پاناما کی لڑائی میں کوئی بھی فاتح بن کر نہیں نکلے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

اسلام آباد: اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا تو بھارتی فوج پریشان ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈی جی ایم او کی درخواست پر ہاٹ لائن رابطہ ہوا جس میں پاکستان کے ڈی جی ایم او نے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے جھوٹ کے مصنوعی سہارے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ افغان وزارت دفاع کا آپریشن خیبر فور پر رد عمل بلاجواز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے…

Page 7 of 92

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto