ملتان کی تحصیل مطابق شجاع آباد کےقریب کار نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ریسکیو ذرائع کےمطابق کار سوار افراد ملتان سے شجاع آباد جارہے تھے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے…

لاہور میں پولیس لائینز قلعہ گجر سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کیپٹن امین وینس نے کہا کہ ملزم رانا مزمل نے چار اجرتی قاتلوں حبیب الرحمن، رضوان، عابد اور اعظم کو قسمت بیگ کو اپاہج کرنے کی…

پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ صفر ہوئی تو علامہ اقبال ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند کردیا گیا، ملکی اور بین الاقوامی بیس پروازیں منسوخ کرنا پڑیں جبکہ سڑکوں پر چھائی دھند گاڑیوں کی راستے میں حائل ہوئی تو موٹروے…

سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی تاہم جوابی فائرنگ سے 4دہشت گرد مارے گئے اور چار فرار ہو گئے ۔اس دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی…

اپنی پارٹی عام لوگ اتحاد پارٹی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے اس حوالے سے تحریک انصاف کے پارٹی پالیسیوں سے ناراض مرکزی اور صوبائی قائدین سے بھی مکمل رابطہ ہے جن کی اس نئی پارٹی میں شمولیت…

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2018 میں میاں صاحب جیل، سعودی عرب یا پتا نہیں کہاں ہوں گے لیکن 2018 میں اس ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا۔ لاہور میں پییلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کی…

لاہور : سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی اور اکہتر کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے  چبوانے والے میجر شبیرشریف نشان حیدر کا پینتالیس واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، مییجر شریف شہید وہ واحد شخصیت ہیں جنھیں نشان حیدر…

پنڈی بھٹیاں: گاؤں شوری مانیکا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور سسر سمیت 5 سسرالیوں کو قتل اور اپنی 2 بیٹیوں کو زخمی کردیا۔  پنڈی بھٹیاں کے گاؤں شوری مانیکا میں منشاء نامی شخص گزشتہ رات اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال پہنچا…

گلگت: چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان اب (ن) لیگ ایکشن پلان ہو چکا ہے اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس کا سیاسی فائدہ اٹھایا ہے۔   پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر گلگت بلتستان میں کارکنان سے…

صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ بسنت کمیٹی نے شہر میں بسنت منانے کی منظوری د ے دی جس کا انعقاد شہر کے مخصوص علاقوں میں کیا جائے گا ۔انہوں نے بتا یا کہ بسنت میلہ فروری کے مہینے میں لگے گیا جس…

 ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے اگلے سال کے آخر میں ملک میں اندھیرے نہیں ہوں گے دیانت داری سےکام کرکےملک کی تقدیربدلی جاسکتی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد کیمپس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھااشرافیہ نے…

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے 27 دسمبر تک ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہمارا نعرہ گو نثار گو سے گو نواز گو ہوگا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کےکارکنوں سے خطاب کے دوران  بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

لاہور: جماعت اسلامی نے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کو اپنی جماعت میں شامل ہونے کی پیش کش کر دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر نے اظہار…

Page 8 of 72

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto