کراچی کے مختلف علاقے گلشن اقبال، گلستان جوہر، صفورا گوٹھ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز…

مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے مردم شماری سے متعلق وفاقی حکومت سے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے بتایا جائے کہ مردم شماری میں سندھ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈٰیا سے…

پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت پر نجکاری کمیشن نے نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ منصوبے کی منظوری کے لیے اجلاس آج منعقد کیا جائے گا۔ نجکاری کمیشن کے پاس اسٹیل ملز کو طویل مدتی لیز پر دینے یا فروخت کرنے کے دونوں اختیارات موجود ہیں۔ منظوری…

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے آج سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے،جس میں ترقیاتی منصوبوں،امن وامان کی صورت حال، رینجرز کے اختیارات سمیت دیگر امور پر غورہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس نیو سندھ سیکرٹریٹ میں ہوگا،اجلاس میں کابینہ کی منظوری…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث حادثات میں 5افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ کراچی میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری رہےگا،شہرقائد میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ…

پولیس نے رات گئے ابوالحسن اصفہانی روڈ،گلشن اقبال میں کاروائیاں کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 4 کارکنان کو اپنی تحویل میں لے لیا. گلشن اقبال13ڈی میں کی گئی کارروائی میں 4 کارکنان کوحراست میں لےکرتفتیش کےلیےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا. ذرائع کا کہنا ہے…

کراچی : سانحہ بلدیہ کیس کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے بیان سے مکر گیا۔ رحمان بھولا نے کہا ہے کہ بیان پولیس تشدد کے ذریعے لیا گیا۔ مفرور ملزموں کی عدم گرفتاری پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور حماد صدیقی کے…

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ…

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ کل ڈیڑھ بجے گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو…

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چائنا کٹنگ اور زمینوں پر قبضے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق زمینوں پر قبضہ ختم کروا رہے ہیں۔ دوسری جانب الاٹیز…

گورنر سندھ انتقال کرگئے

بدھ, 11 جنوری 2017 18:04
گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔ ساؤتھ سٹی اسپتال نے گورنر کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ان کی عمر 78برس تھی۔ انھیں سینے میں تکلیف کے باعث ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔ جہاں وہ انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ نے گذشتہ…

سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں قائم بینچ نے شراب خانوں کی بندش کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران رمیش کمار نے عدالت کو بتایا کہ ہندوؤں کے نام پر مسلمانوں کو شراب کی فروخت جارہی ہے، پنجاب بھر میں…

کراچی: عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت…

Page 9 of 110

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto