کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کراچی کا کچرا اور دیگر مسائل حل نہیں ہو جائیں گے، کل آنے والا فیصلہ کچھ بھی ہو، کراچی کے بنیادی مسائل پر فرق نہیں پڑنے والا۔…

حیدرآباد: نورین لغاری کیس کے تفتیشی ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نورین کالج میں اپنے دوستوں کے ساتھ تبلیغ اور سہیلیوں کو ہم خیال بنانے کی کوشش کرتی رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال…

کراچی:  پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایک دن کراچی کے عوام کو کال دوں گا اور عوام کا سیلاب سڑکوں پر ہوگا اور 30 منٹ میں ہمارے 16 مطالبات پورے ہوجائیں گے۔ کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے…

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے فراہمی آب منصوبے کے تھری سے فائدہ اٹھانے والے کوئی اور تھے، کے فور سے بھی کوئی اور فائدہ اٹھانے کو تیار ہے، کراچی کے عوام کا پانی کسی بلڈر کو نہیں دینے دیں…

حیدرآباد: قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ نورین لغاری کا ویڈیو میں اعتراف تشویشناک ہے، نورین کو فوری طور پر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے بیان لیا جائے۔ ایاز لطیف پلیجو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کی ایک دوسرے پر تنقید عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے ہے، پیپلز پارٹی نے چار سال تک نواز لیگ کے ہر گناہ میں ان کا برابر…

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ رینجرز سے اختیارات واپس لینے کا تاثر غلط ہے رینجرز کو ایک سال کے اختیارات دیئے گئے تھے جو 19 جولائی کو ختم ہوں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا رینجرز اختیارات سے متعلق اعلامیہ جاری کرتے ہوئے…

کراچی: ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ سندھ میں رینجرز کے پاس آپریشن، تلاشی اورگرفتاری کے اختیارات 15 اپریل سے ختم ہوچکے ہیں تاہم انتہائی ایمرجنسی آپریشن یا ضرورت کے تحت بیک اپ سپورٹ دیں گے۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں…

کراچی: سندھ میں رینجرز کے اختیارات ختم ہوئے3 روز ہوگئے مگر وزیراعلیٰ سندھ نے اب تک سمری پر دستخط نہیں کیے جب کہ رینجرز نے بھی اختیارات میں توسیع نہ ملنے پر کارروائیاں محدود کردی ہیں۔ رینجرز کے اختیارات کی مدت جمعے کی رات 12…

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے اگلے جلسے میں "گو نواز گو" کے نعرے لگیں گے، نواز شریف کو تھکا کر ہرانا ہے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے جس کے ثبوت موجود ہیں، اسے…

کراچی: سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے بھی لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا، سینئر رہنما نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ بجلی کی بندش کیخلاف 23 اپریل کو سندھ کے تمام اضلاع میں دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے…

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ کراچی شہر میں جاری مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کے معائنہ کے لئے شاہراہ فیصل، طارق روڈ، بلوچ کالونی، ڈرگ روڈ سمیت دیگر علاقوں کا…

کراچی:  احتجاجی سیاست کا موسم مکمل جوبن پر آگیا ہے، جماعت اسلامی، متحدہ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے بعد تحریک انصاف بھی شہر قائد کے عوام کو ان کے حقوق دلانے کے لئے میدان میں آگئی، 30 اپریل کو مزار قائد سے کراچی حقوق…

Page 3 of 116

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto