کراچی: ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول  نے وہ حقیقت بیان کی ہے کہ ہر کوئی اس خبر کو پڑھنے کیلئے بیتاب ہے۔ عالمی یوم موسمیات کے سلسلے میں محکمہ موسمیات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہا…

کراچی: جامشورو یونیورسٹی کی پراسرا طو رپر لاپتہ ہونیوالی طالبہ نورین شیخ کے مبینہ طورپر شام پہنچ کر بین الاقوامی شدت پسند گروپ داعش میں شمولیت کی اطلاع کے بعد آئی جی سندھ نے متعلقہ انویسٹی گیشن اور آپریشن پولیس کی نااہلی پر خاصی برہمی…

کراچی: ہولی کے موقع پر تقریب سے وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے خطاب پر فتویٰ آگیا ہے اور معروف عالم دین ڈاکٹراشرف جلالی نے قراردیا ہے کہ نوازشریف نے اپنے خطاب میں حلف ، نظریہ پاکستان اور قرآن و سنت کی خلاف ورزی کی اور اپنی…

کراچی: سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کے پاس 9 موبائل فون ہیں اور وہ جیل میں بیٹھ کر ہی اپنا گینگ چلا رہے ہیں، اس حوالے سے جب انہوں نے رینجرز کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے گفتگو کی…

کراچی: رینجرز نے شہر قائد کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے یونیورسٹی روڈ پر واقع سفاری پارک کے سٹور روم سے چھپایا گیا بڑا اسلحے کا ذخیرہ برآمدکرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر گوایش پارک میں…

کراچی: مردم شماری فارم میں اپنا نام شامل کروانے کے لئے سکھ برادری نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد سکھ آباد ہیں۔ مردم شماری میں دیگر مذاہب اور…

کراچی: چین کی کمپنی کے نمائندوں نے کراچی اسلام آباد اور لاہور کے ایئر پورٹس کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور بولی دینے کے لئے تینوں ایئرپورٹس کے ارتقاء اور معائنہ کا کام مکمل کرلیا۔ کراچی ایئرپورٹ اور اسلام آباد کی پرائیو یٹائزیشن…

کراچی: پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، وفاقی حکومت اور ادارے شماریات کو فریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سندھ ہائی کورٹ میں مردم…

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پی ایف میوزیم میں شادی کی تقریب کے سلسلے میں گئے تھے…

کراچی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی جس پر میں نے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر عشرت العباد نے کہا کہ ایم…

کراچی: کسٹم انٹیلی جنس انفورسمنٹ کی جانب سے کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر کارروائی کی گئی جس کے دوران غیر قانونی طور پر سمگل کیے جانے والے 1200 موبائل فونز برآمدکیے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق موبائل فونز سپیئرپارٹس کی آڑمیں بیرون…

کراچی: سپریم کورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں فورتھ ائیرز فارمولا کے تحت ڈاکٹروں کی ترقیوں تک نئی بھرتیاں نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت…

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم والوں کو جو بھی خالی پلاٹ نظر آیا، اس پر قبضہ کر لیا، جبکہ پارک، گراؤنڈ اور نالوں پر قبضہ کرنا ان کا ریکارڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی…

Page 7 of 116

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto