کراچی: جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے کہا کہ حکومتی وزیر کا یہ بیان کہ کراچی کے تمام مزارات کو کھول دیا گیا ہے بالکل جھوٹ ہے، درگاہوں کے چندے سے تنخواہ لینے والے اوقاف کے ذمہ داران مزارات…

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں امن و امان کی فضا کے قیام کیلئے کچھ نہیں، یہاں محض جھوٹے دعووں کی بنیاد پر سیاست کو چمکایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو…

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے شروع کی گئی 100 روزہ صفائی مہم آج ختم ہوجائے گی لیکن شہرمیں کچرا کلچر میں کوئی کمی نہیں آئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترکی 100 روزہ صفائی مہم آج ختم ہورہی ہے، 3…

کراچی: سندھ پولیس میں لشکر جھنگوی سمیت کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے خفیہ نیٹ ورک کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں نئے انکشافات سامنے آنے لگے، چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث پولیس…

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان بڑے جہازوں کی کنٹینر ہینڈلنگ میں اہم سنگ میل عبورکرکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔سائوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز پر 14 میٹر زیر آب گہرا جہاز لنگر انداز ہوا جو ملک میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جہاز ہنڈائی…

ٹھٹھہ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی اور سندھ کے مسائل حل نہیں کرے گا تو ہم کریں گے اور صوبے کی تعمیر نو کریں گے، سندھ کے مسائل حل کرکے ہی دم لوں گا۔ ٹھٹھہ کے مکلی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے…

ٹھٹھہ: سندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں جلسہ گاہ سے 3 مشکوک افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹھٹھہ میں مکلی کرکٹ گراؤنڈ سے مسلم لیگ نواز کا جلسہ شروع ہونے سے قبل تین مشکوک افغان باشندوں کو حراست میں لیا…

کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد شہاب عرف چھوٹا نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے اپنے جرائم کا…

کراچی: سندھ پولیس کی خاتون اے ایس آئی جنسی طور پر ہراساں کئے جانے پر اپنے افسران کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی خدمات سرانجام دینے والی روبینہ شاہین نامی خاتون اپنے سینئر افسران کی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 6 ہزار ڈاکٹروں کی بھرتی کی منظوری دے دی۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں صحت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو، چیف سیکریٹری سندھ رضوان…

سکھر: سندھ کے بڑے شہروں لاڑکانہ اور سکھر میں کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 16 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز رینجرز ہیڈ کوارٹر سکھر میں متعدد سنگین جرائم میں مطلوب 16 ملزمان نے ہتھار ڈال دیئے، ہتھیار…

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے 12 ایم پی ایز اور ایم این ایز ہمارے پاس آنے کے لیے تیار ہیں لیکن فاروق ستار انہیں اسٹیبلشمنٹ سے ڈرا رہے ہیں۔ کراچی میں نیوزکانفرنس کرتے…

کراچی: شہید ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر حملے میں انکے محافظ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔اے آر وائے نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ شہید ایس ایس…

Page 8 of 116

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto