ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرالیا

جمعرات, 31 مارچ 2016 17:38

ممبئی : ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی۔

ممبئی کے وانکڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیو زی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا ۔ویسٹ انڈیز کی خواتین کھلاڑیو ں نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 143رنز بنائے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے بہترین بلے بازی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے بی کوپر نے 61رنز بنائے جبکہ ایس آر ٹیلر نے 25،ڈی جے ڈوٹن نے 20،ایچ کیو میتھیوز نے 16،ایم آر اگویلرہ نے 15رنز بنائے ۔جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ بیس آوورز میں 8وکٹوں نے نقصان پر 137رنز ہی بنا سکی ۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ایس جے میک گلشان نے 38،اے ای سٹریتھ ویٹ نے 24،کے جے مارٹن نے 11،ایس ایف ڈیوائن نے 22اور ایس ڈبلیو بیٹس نے 12رنز بنائے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے شاندار پرفارمنس پر بی کوپر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Read 275 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto