عمر اکمل اپنی خراب فٹنس کے انوکھے بہانے تراشنے لگے

پیر, 20 مارچ 2017 15:47

کراچی: ویسٹ انڈین ٹور کیلئے فٹنس کی بنیاد پر نظر انداز کئے جانے والے واحد قومی کھلاڑی عمر اکمل اپنی خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے ، ان کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس کے مسائل کا تعلق کسی بد احتیاطی سے نہیں بلکہ وہ جینیاتی طور پر کچھ ایسے ہیں کہ پانی پینے سے بھی ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔عمر اکمل کے مطابق ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ کھانے پینے پر جتنا بھی کنٹرول کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا تاہم عدنان اکمل کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے اور انہیں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ بار بی کیو ڈائٹ،سلاد اور پانی پر گزارہ کرنے والے عمر اکمل کایواین پی سے کہنا ہے کہ تمام تراحتیاط کے باوجود انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

Read 512 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto