امید ہے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام قبول کرلیں گے، جاوید آفریدی

پیر, 20 مارچ 2017 16:02

پشاور: پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کرلیں گے ۔خیبر ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ ڈیرن سیمی اسلام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں اور یہ ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ ڈیرن سیمی اسلام قبول کرلیں ۔واضح رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان آکر کرکٹ کھیل کر اور اپنی ٹیم کو فائنل میچ جتوا کر تمام پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے ۔ان کے شاہد آفریدی اور جاوید آفریدی سے بھی بہت اچھے تعلقات ہیں جن کے اصرار پر وہ پاکستان آنے کے لیے راضی ہوئے تھے ۔

Read 3582 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto