ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری…

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں غیر ملکی ٹیموں کا دورہ پاکستان کرکٹ کیلئے خوش آئند ہے اور ورلڈ الیون، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے پاکستان آنے سے دیگر بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں…

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور شاہد آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کو چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے…

آگرہ: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم کیا اور اس کام میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر…

لاہور: انگلش ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ، ویسٹ انڈین کرکٹر سیموئل بدری، جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی اور مورنے مورکل پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کا حصہ بننے کیلیے تیار ہیں۔ ورلڈ ٹی 20 کی فاتح انگلش ٹیم کی قیادت کرنے…

لاہور:چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون ستمبر، اکتوبر میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہپی سی…

تھائی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کے لئے 11 ستمبر کو پاکستان آئے گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی آئندہ ماہ…

لاہور: لاہور میں پہلی بار منعقد ہونے والی دو روزہ فٹنس ایکسپو میں شرکت کے لیے تین انٹرنیشنل باڈی بلڈرز پہنچ گئے ہیں جن میں امریکا سے تعلق رکھنے والے کائی گرین اور ایڈم پیز جب کہ برطانیہ کے عارف مرزا شامل ہیں۔لاہور میں 19…

دبئی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمائے رکھے جبکہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ بدستور دوسرے نمبر پر ہیں۔ سری لنکا اور بھارت کی ون ڈے سیریز سے قبل جاری ہونے والی آئی…

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نےڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے تمام کشتیاں ہی جلا دیں۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بیٹسمین کی لفظی گولہ باری میں مزید تیزی آگئی اور سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا،ان کا کہنا…

لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدواربن گئے۔ پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کررہا ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کیلیے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے، ذرائع کے مطابق مہمان…

لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان…

لاہور: مکی آرتھرپرگالیاں دینے کا الزام لگانے پرپی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد عمراکمل نے سوشل میڈیا پرمحاذ کھول لیا ہے اورکہا ہے کہ انہیں ایک سازش کے تحت دیوارکے ساتھ لگایا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر…

Page 5 of 65

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto