بغداد: عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عراقی فورسز پر الزامات کو رد اور انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب داعش  کےدہشت گرد عراقی شہریوں کا قتل عام کررہے تھے اس وقت آپ کہاں تھے۔عراق کے وزیر اعظم حیدر…

غزہ: فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما علی برکہ نے غزہ کی 51 روزہ جنگ کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آئندہ جنگ غزہ سے باہر لڑی جائے گی تمام ممالک ایک جیسے نہیں ہیں سب ممالک میں ایران فلسطینیوں کا…

امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹِلرسن نے قطر اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کے طور پر سعودی عرب کے بادشاہ اور خلیجی ملک کے خلاف متحد دیگر ممالک کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ دیگر خلیجی ممالک کے ساتھ پیدا ہونے والی…

ساؤ پالو: برازیل کی عدالت نے سابق صدر لولا ڈی سلوا کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے 9 سال قید کی سزا سنا دی۔ لولا ڈی سلوا نے برازیل کی نجی تعمیراتی کمپنی ’’او اے ایس‘‘ سے 10…

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہوس کے پجاری ’توشیاکی سوزوکی ‘ نامی شخص نے 20 سال کی ایک نوجوان دوشیزہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے۔ ورلڈ وائڈ ویئرڈ نیوز…

ریاض: سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ سعودی صوبے نجران میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگ گئی اور اس گھر میں…

سڈنی: موٹاپہ حد سے بڑھ جائے تو بڑے بڑے باہمت لوگ اس کے سامنے ہتھیار ڈال کر دوبارہ سمارٹ ہونے کی امید چھوڑ بیٹھتے ہے، لیکن تین بچوں کی ماں ایک آسٹریلوی خاتون نے ثابت کر دکھایا ہے کہ جب انسان موٹاپے کو شکست دینے…

ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی شہری سمیت 6 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے…

پیرس: بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرین گیٹس اور ایک مصری نوجوان کے درمیان بڑھتی قربتوں کے بعد سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا دنیا کے امیر ترین شخص کا ہونے والا داماد مسلمان ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 سالہ جینیفر کیتھرین گیٹس…

ریاض: عرب ممالک میں درجہ حرارت عروج کو پہنچ چکا ہے اور ایسے میں گرمی کا کیا سماں ہے اس کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے کرسکتے ہیں جس میں ایک ٹرک کے پہیے حرارت کے باعث پگھلتی ہوئی سڑک کے اندر دھنسے ہوئے دیکھے…

موصل: عراق کے وزیراعظم حیدر العابدی نے موصل میں دولت اسلامیہ(داعش) کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرنے کا اعلان کردیا۔ عراقی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'داعش کو اب تک کی سب سے بڑی شکست دی گئی…

ہیمبرگ: جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں 20 ترقی یافتہ ممالک کے جی 20 اجلاس کے دوران ہونے والے مظاہروں اور جھڑپوں میں 500 کے قریب پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق جی 20 اجلاس ختم ہونے اور تمام ممالک کے رہنماؤں کی واپسی کے…

ٹوکیو :جاپان کے مقدس جزیرے اوکینوشیما (Okinoshima)  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت (یونیسکو) کے قدیم مقامات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ اس جزیرے پر خواتین کا داخلہ ممنوع ہے جبکہ یہاں آنے والے مردوں کے لیے برہنہ…

Page 9 of 178

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto