فغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 80 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہرات میں ایک جج سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا، خوست میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند مارے…

شام کے شہر حلب کے علاوہ ملک کے بیشتر حصوں میں ’ امن کی حکومت‘ کہی جانے والی جزوی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے لیکن گذشتہ روز ہونے والے حملوں میں مجموعی طور پر 26 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ شام کی…

بھارت میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر ناگپور کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سایہ فراہم کرنے کے لیے سگنلز پر ترپال تان دیے ہیں۔بھارت کے جنوبی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ناگپور میں درجہ حرارت 29 سال کی بلند…

سعودی عرب کی ایک بڑی تعمیراتی کمپنی ’بن لادن گروپ‘ نے سعودی حکومت کی جانب سے تیل کی کم قیمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد اپنے 50 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی خاندان بن لادن گروپ کو…

ایران نے جمعرات کو اقوامِ متحدہ کے سربراہ بان کی مون سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو قائل کریں کہ وہ ریاستی استثنیٰ کے قانون کی خلاف ورزی بند کر دے۔ اس سے قبل ایک امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا تھا کہ ایران کے…

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے احکامات پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانے والی امداد روک لی ہے۔ اس پابندی کے نتیجے میں پاکستان کو آٹھ ایف 16 طیارے خریدنے کے لیے 70…

نیویارک: امریکا نے 80 کی دہائی میں خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے چرایا گیا بدھ مت کا تاریخی مجسمہ پاکستان کو واپس کر دیا ہے۔ نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران امریکا کے سرکاری وکیلوں نے خیبرپختونخوا کے شہر سوات سے 1980 کی دہائی میں…

واشنگٹن : امریکہ نے شمالی کوریا کی طرف سے پانچو یں ممکنہ ایٹمی دھماکہ کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ کو شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی تجربوں جیسے ان اشتعال انگیز اقدامات پر تشویش ہے ۔ بدھ…

امریکی حکام نے 1980 کی دہائی میں پاکستان سے چرایا جانے والا بدھ مت دور کا تاریخی نمونہ پاکستان کو واپس کر دیا ہے۔ دوسری صدی کے اس نادر نمونے میں گوتم بدھ کے پیروں کے نشان اور چند مذہبی علامات کندہ ہیں۔ یہ نمونہ…

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی کے بعد اپنی خارجہ پالیسی کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ واشنگٹن میں بین الاقوامی امور پر اپنی پہلی تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر براک…

جنوبی بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے اسلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز تبصروں پر 2 اساتذہ کو سزا سنا کر جیل بھیج دیا۔ مجسٹریٹ انور پرویز نے امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ کیس اُس…

بنگلور:  بھارت میں جہاں جنسی درندوں کی کوئی کمی نہیں وہاں کچھ ایسے افراد بھی موجود ہے جو معاشرے کی اصلاح چاہتے ہیں اور اس مقصد کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں ایسا ہی کچھ بھارت کے شہر بنگلور میں ایک رکشہ ڈرائیور وکرانت…

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto