یروشلم : اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔آویگڈور لیبرمین نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ: بہت سے ممالک دمشق کے قریب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا: شام…

کابل: سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹریو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ…

لندن: تاریخ میں پہلی مرتبہ اس طرح کے عوامی مباحثے کا انعقاد کیا گیاہے جس میں پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ شریک ہوئے جسے ’سپائے ماسٹر سپیک ‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مباحثہ شیخ زید تھیٹر لندن سکول آف اکنامکس…

نیو دہلی: واک فری فاونڈیشن کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2کروڑ غلاموں کا انکشاف ،انٹیلی جنس بیورو نے نریندرمودی کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق واک فری فاونڈیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت 4کروڑ غلام موجود…

ماسکو: روسی فوجیوں کوسوشل میڈیا استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق فوجیوں کے پوسٹ کئے گئے مواد سے دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ تصاویر، ویڈیوز، بلاگ یا کوئی دوسرا مواد پوسٹ کرنے پر پابندی کر دی گئی۔

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ ترکی، ایران اور عراق نے کچھ فیصلے کیئے ہیں اور ان پر قائم ہیں، کردستان کا ریفرنڈم غیرقانونی تھا، ہم ایران کے ساتھ مل کر بغداد کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ رجب طیب اردوغان…

بیجنگ: چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے اور اقتصادی راہداری پر امریکا کے اعتراضات مسترد کر دیے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے‘ کو اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل ہے جب کہ سی پیک کے…

واشنگٹن: سعودی عرب کیلئے امریکی حکومت نے میزائلوں سے دفاع کے لیے جدید نظام تھاڈ فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم…

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے، جس کے بعد وزیر…

واشنگٹن: امریکا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ بھارت کوسی پیک منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ بہانے بہانے سے اسے متنازع اور ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ سی پیک کو ناکام بنانے کی اس مہم میں…

ماسکو: روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ فوج پر داعش…

جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو کو ٹریفک جام میں پھنس جانے کے بعد فوجی تقریب میں شرکت کیلئے تیز دھوپ میں دو کلومیٹر پیدل چلنا پڑا۔ صدر سینئر حکام کیساتھ دارالحکومت جکارتہ سے اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر واقع ساحلی شہر سیلے گون میں…

ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے کئی سمجھوتوں…

Page 4 of 195

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto