ہرات: افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا افغان شہر ہرات کی جوادیہ مسجد میں ہوا جب لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے جس کے…

افغان پولیس نے صوبہ غزنی میں ستائیس ایسے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے، جنہیں پاکستانی شہر کوئٹہ کے مدرسوں میں تعلیم کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھیجا جا رہا تھا۔ ان بچوں کی عمریں چار اور پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی…

ٹورنٹو: عرب شہزادوں کی شاہ خرچیوں کے قصے تو آپ نے پہلے بھی سنے ہوں گے لیکن ایک سعودی شہزادے نے دل بہلانے کے لئے لٹائی گئی رقم کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ویب سائٹ اریبین بزنس کی رپورٹ کے مطابق اس شہزادے…

ہندوستان میں ان دنوں صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ملک کے گلی کوچوں کو کوڑا کرکٹ سے پاک کرنے اور شہریوں میں صفائی ستھرائی کا شعور اُجاگر کرنے کے لیے تیس لاکھ سرکاری ملازمین کے علاوہ اسکولوں اور کالجوں کے لاکھوں طلبا…

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ شمالی…

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ…

برلن: پاناما پیپرز کی تفصیلات جاری کرنے والے جرمن صحافی فریڈرک اوبرمیئر نے شریف خاندان کے بعد عمران خان کو بھی زوردار جھٹکا دے دیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں جرمن صحافی فریڈرک اوبر میئر نے کہا…

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے…

لندن: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل قرار دیے جانے کی خبریں اس وقت انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نےنوازشریف کو نااہل قرار…

واشنگٹن: کہتے ہیں دولت آنی جانی چیز ہے ، پیسے کو ہاتھوں کی میل کہا جاتا ہے ، آج ایک کے پاس اور کل کو کسی اور کے پاس دولت ہوتی ہے۔ دولتمندوں کو مزید دولت کی تلاش ہوتی ہے جبکہ غریب کو اپنے پیٹ…

لندن: خاتون یا مرد ٹیچر اپنے شاگردوں کے روحانی ماں باپ ہوتے ہیں لیکن کچھ ہوس زادے یا ہوس زادیاں ایسے ہوتے ہیں جو شاگردوں کے ساتھ بھی منہ کالا کرنے سے باز نہیں آتے اور رسوائی کو اپنا مقدر بنا لیتے ہیں۔ ایسا ہی…

انقرہ: پرندہ یا ڈرون وغیرہ ٹکرانے پر ہوائی جہازوں کو سخت خطرہ لاحق ہو جاتا ہے اور اکثراوقات انہیں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑتی ہے لیکن گزشتہ روز ترکی میں ایک مسافر طیارے سے ایسی چیز ٹکرا گئی کہ کبھی کسی نے ایسا سنا بھی نہ…

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں…

Page 5 of 178

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto