امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ مخصوص ممالک سے امریکہ آنے والے والوں پر نئی سفری پابندیوں کا آئندہ ہفتے اعلان کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ اس قبل کہہ چکے تھے کہ ان پابندیوں کا اعلان اسی ہفتے کر دیا جائے گا تاہم وائٹ ہاؤس…

حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جو سیاستدان تفریقی اور انسانی اقدار کے مخالف بیان بازی کرتے ہیں وہ ایک خطرناک اور منقسم دنیا تعمیر کر رہے ہیں۔ تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ…

افغانستان آرمی نے مقامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپریشن شاہین 25 کے تحت چوبیس گھنٹوں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے پندرہ بدنام زمانہ کمانڈرز کو مار ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کو قبول کیا جائے گا تاہم کینیڈین شہریوں کومحفوظ رکھنے کے لیے سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی سرحد عبور کر کے کینیڈا پہنچنے والے پناہ گزینوں کی تعداد…

ملائیشیا نے کوالالمپور میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کے ایک سینیئر اہلکار کو تلاش کرنے اور ان سے تفتیش کے لیے رسائی حاصل کرنے میں شمالی کوریا سے مدد مانگی ہے۔ یہ اہلکار شمالی کوریا کے رہنما کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کے قتل…

امریکی تھنک ٹینک اور ڈائریکٹرجنوبی ایشیائی پروگرام مائیکل کوگل مین نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہورہی ہے، ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ باراک اوباما کی پالیسی جاری رکھےگی۔ یہ بات انہوں نے اےآروائی نیوزسے خصوصی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ ان نئی ہدایات کے مطابق ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو جن کے پاس دستاویزات نہیں ہیں اور…

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کےنتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورون میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےپیغام میں کہا کہ انہوں نےجنرل ایچ آرمک ماسٹرکوقومی سلامتی کے مشیر کےعہدےکے لیے منتخب کیاہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ…

سعودی عرب میں دو اہم کاروباری اداروں کے سربراہ کی حیثیت سے خواتین کا تقرر کردیا گیا۔ سعودی عرب کے ایک بڑے بینک نے اپنے چیف ایگزیکٹو کے طور پر رانیہ محمود نشر کو تعینات کیا ہے۔ سامبا فنانشنل گروپ کا کہنا ہے کہ رانیہ…

کینیڈا کی یخ بستہ موسم سے لطف و اندوز ہونے کے لیے منجمند جھیل پر آئس بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی سطح کے نوجوان کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا۔ آئس بوٹ…

صدر ٹرمپ نے سیہون کو سویڈن کہہ دیا، ایک ریلی سے خطاب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا دیکھیں سویڈن میں کل رات کیا ہوا، ان کے اس بیان پر سوئڈش حکام نے وضاحت مانگ لی کہ ہمارے ملک میں کیا ہوا ہے۔ ایک ریلی سے خطاب…

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا نیٹو کے ساتھ تعاون 'اٹل' رہے گا۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خارجہ پالیسی کے بارے میں پہلے جامع بیان میں پینس نے کہا…

Page 7 of 142

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto